the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کیوبانے،امریکہ کے ذریعہ کیوبا پر لگائی گئی اقتصادی اور تجارتی پابندیوں کوختم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ کیوبا کے نائب وزیرخارجہ ایبی لارڈو مورینو نے جمعہ کو ہوانا میں نامہ نگاروں سے کہا کہ امریکی پارلیمنٹ کو عوام کی



رائے پر توجہ دینی چاہیے جو کیوبا پر لگائی گئی اقتصادی پابندیوں کو ختم کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر براک اوباما نے تجارت پر پابندی میں تھوڑی ڈھیل دینے کے لئے قوانین میں جو تبدیلیاں کی ہیں وہ بے حد محدود ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.